

Loading content...
آیت خمس میں ذوالقربیٰ بحذاہم لو گ ہیں جن کو اللہ نے اپنے اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ملا کر بیان کیا ہے اور خمس ہمارے لئے ہے چونکہ اللہ نے صدقہ میںسے ہمارا کو ئی حصہ نہیں رکھا، اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ہم کو اس بات سے بلند وبالا قرار دیا ہے کاہمیں لو گوں کے ہاتھوں کی میل کچیل یعنی صدقات سے کھلائے پلائے…اس سے خاندان سادات کی بحالی بھی ہوجاتی ہے اور ایک طرح سے سادات کی نصرت کا ثواب بھی مل جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار