

Loading content...
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے آل محمد علیہم الصلوات والسلام کی حق تلفی نہیں ہوتی جیسا کہ سلیم بن قیس ہلالی نے آیت خمس مذکو رہ کی تفسیر میں جناب امیر المو منینؐ علیہ الصلوات والسلام سے روایت کی ہے ٭واللہ ذوالقربی الذین قر نھم اللہ بنفسہ و بنبیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ولم یجعل لنا فی سھم الصدقتہ نصیباً اکرم بنبیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اکرمنا ان یطعمنا اوساخ ایدی الناس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار