

Loading content...
خمس کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اس کی ادائیگی سے انسان ظالمین میں شمار ہونے سے بچ جاتا ہے جیسا کہ ایک روایت میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب ہمارے حق خمس کی گواہی دے رہی ہے مگر لو گوں نے ہم کو اللہ کے مقرر کر دہ فر یضے سے محروم رکھا اورجس قدر ظلم ہم اہل بیت پر ہو ااتنا کسی پر بھی نہیں ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار