

Loading content...
اس لفظ غنمتم کے دائرے میں انعام تحفے اور غیر متوقع میراث یا دفینے وغیرہ سب آجاتے ہیں جبکہ کسبتم سے یہ ساری چیزیں حکم سے خارج ہونے کا امکان تھا جیسا کہ ایک شخص نے شہنشاہ معظم جناب اما م نقیؐعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں عریضہ لکھا اور عرض کیا کہ میں آپ پر قربان ہو جاؤں مجھے غنمتمکا مطلب سمجھا دیں اور مجھ پر یہ احسان فر مادیں تاکہ میں مال حرام پر مقیم نہ رہوں اور ایسا نہ ہو کہ میری نمازیں او ر روزے رائیگاں جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار