

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ نے کسبتم کی بجائے غنمتم کا لفظ کیوں استعمال فرمایا ہے جب کہ کل کمائی کیلئے کسبتم کا لفظ زیادہ موزوں تھا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ غنمتم کا لفظ کسبتم سے زیادہ جامع ہے کیونکہ اگر لفظ کسبتم آجاتا تو اس سے صرف وہ مال مراد ہوتا جو انسان خود محنت کر کے کماتا مگر غنمتممیں ایک جامعیت ہے جیسا کہ امام علی نقیؐ علیہ الصلوات والسلام سے اسی آیت کی تفسیر میں منقول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار