

Loading content...
خمس کا جو حصہ اللہ کیلئے ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حق ہے اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حق ہے اس کے وارث ہم اہل بیت علیہم الصلوات والسلام ہیں پھر فرمایا اللہ نے مو منین کیلئے آسانی قرار دی ہے کہ انہوں نے پانچ درہم کمائے تو ایک درہم وہ اپنے رب کے لیے رکھ لیں اور باقی کمائی حلا ل کرکے کھائیں… یعنی خمس سے رزق حلال ہوتا ہے اور یہ ذبح کے برابر ہے اس لئے اسے پہلے ادا کرنا چاہیے جیسا کہ جانور کو پہلے احکام ذبح کے مطابق ذبح کرنے کے بعد کھانا جائز ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار