

Loading content...
() ویسے بھی بچت والا نظریہ فاسد ہے کیونکہ اگر انسان چاہے تو پوری زندگی ایک پیسہ بھی نہیں بچا سکتا اگر آپ کسی کو ایک کروڑ روپیہ ماہانہ دیں اور وہ عیاشی پر تل جائے تو ایک سال کی عیاشی کے بعد اگر وہ چاہے تو مزید کروڑوں کا مقروض بھی ہوسکتا ہے کیونکہ عیاشی میں دولت کو اڑانے میں دیر ہی کیا لگتی ہے اس لئے بچت کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس طرح خمس کو بچت پر منحصر کرنا اس کے پورے سسٹم کو ختم کرنے کے مترادف ہے ا ور یہ خلاف عقل و خلاف شرع بھی ہے اس لئے خمس کو کل کمائی پر واجب ماننا لازم ہے جیسا کہ عمران سے روایت ہے کہ میں نے حضرت امام مو سٰی کاظمؐ علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آیت خمس کی تلا وت کی توفرمایا ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار