

Loading content...
جیسا کہ تفسیر بر ہان میں حکیم مو ذن بن عبس سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام سے اس آیت کی تفسیر دریافت کی توانہوں نے فرمایا ہی واللہ الا فادة لیوماً بیومٍ خدا کی قسم یہاں غنیمت سے مراد روزانہ ملنے والا فائدہ ہے اسی طرح سماعہ بن مہران نے حضرت امام مو سیٰ کاظمؐ علیہ الصلوات والسلام سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا… الخمس فی کل ما افاد الناس من قلیل اوکثیرخمس ہر اس چیز میں ہے جو لو گوں کو فائدہ دے چاہے و ہ کم ہو یا زیادہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار