

Loading content...
دوستو!ـاس آیت میں کئی لوگوں نے لفظ غنمتم کے معنی مالِ غنیمت کے لئے ہیں مگر یہ درست نہیں ہے کیونکہ اللہ د نے ایک اور مقام پر اس کی وضاحت فرمائی ہے کہ اس میں غنمتم کے معنی کسبتم ہے یعنی اپنی کمائی کا پانچواں نہ کہ مال غنیمت کا کہ جو جنگوں کی صورت میں حاصل ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار