

Loading content...
کہ تم لوگوں نے اپنی کمائی کا پانچواں حصہ دینا ہے اس میں خالق نے اس خمس میں شریک افراد کا ذکر بھی کیا ہے جیسا کہ آیت میں بیان ہوا ہے کہ اس میں ذی القربیٰ آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اور ان کے جو یتیم ہوں یا مسکین ہوں یا سادات میں سے جو کوئی مسافر ہوں(1)اس کے بعدخمس کے بارے میں یہ بھی آگاہ فرمایاکہ اس میں کس کس کا کتنا حصہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار