

Loading content...
یعنی اکثر لوگ غریبوں کو ایک ظالم سے نجات دینے کے بعد ان پر خود ٹوٹ پڑتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر انقلاب ناکام ہوئے ہیں… اور اسلام کا یہ اصول ہے کہ اس میں مرکزی شخصیات و افراد غریب ہی ہوتے ہیں اور حکم بھی یہی ہے کہ جب آپ کسی بھی ملک میں تبلیغ کیلئے جائیں تو سب سے پہلے آپ غریبوں میں تبلیغ کریں کیونکہ اسلام غریب انسان کی بحالی کا حکم دیتا ہے اور اسی لئے اللہ نے اپنی عبادت خاص کے ساتھ سینکڑوں مقامات پر غریب کے حق کا اپنی عبادت کی طرح ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے اقیموا الصلواة و آتوالزکواة بار بار نماز اور زکواة کوبرابر اور متصل بیان فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار