

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم اس کی ان باتوں کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اس نے ہمارے ذہنوں کی خوب ترجمانی کی ہے کہ ہم اس دنیا میں بھی عیاشی کرنا چاہتے ہیں اور جب تک ہم اس دنیا کی عیاشی کے قابل رہتے ہیں تو اس وقت تک ہم آخرت پر یقین ہی نہیں رکھتے اور جب ہم یہاں کی عیاشی کے قابل نہیں رہتے اور موت ہمارے سامنے اپنے مکروہ جبڑے کھول کر کھڑی ہوجاتی ہے تو پھر اگلے جہان کی عیاشی کی سوچتے ہیں کہ عیاشی کی رہی سہی کسر ہم وہاں نکالیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار