

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اس کا مقصد صرف اور صرف عیاشی ہوتی ہے اور وہ دولت کے بل بوتے پر اس دنیا میں بھی عیاشی کرتا ہے جب یہاں کی عیاشی کے قابل وہ نہیں رہتا تو پھر جنت کے حوران و غلمان کو اپنی عیاشی کا نشانہ مشق بنانے کیلئے دولت خرچ کرکے عیاشی کیلئے جنت کا ایک گھر بک کروا نے کی کوشش کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار