

Loading content...
() دوستو!ـیہ چند چیزیں میں نے استخراج کی وسعت کی طرف اشارہ کرنے کیلئے بیان کردی ہیں کیونکہ میدان استخراج بہت وسیع ہے میں یہاں اس کے بارے میں کلی طور پر کچھ عرض نہیں کرنا چاہتا کیونکہ یہ بات میرے موضوع سے خارج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار