

Loading content...
ہمارا ہر روز کا مشاہدہ ہے کہ ہر محتاج انسان کسی صاحب ثروت سے مدد طلب کرتا ہے تو اللہ کا واسطہ دیتا ہے یعنی مدد انسان سے طلب کرتا جو چیز مانگتا ہے وہ انسان ہی سے مانگتا ہے مگر واسطہ اللہ کا دیتا ہے، مگر آج کہنے والے کہتے ہیںکہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام سے کچھ طلب نہ کرو یہ شرک ہے ہاں اللہ کو ان کا واسطہ دو اور مانگو اللہ سے، کیا یہ الٹی گنگا نہیں بہہ رہی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار