

Loading content...
() دوستو!ـاگر کوئی کہے کہ مالک کا واسطہ دے کر ان کی ملکیت سے کچھ طلب کرو مالک سے کچھ طلب نہ کرو تو کیا لوگ اس پر نہیں ہنسیں گے یعنی کوئی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی کسی چیز سے کچھ مانگے تو کوئی اعتراض نہ ہو اور ان سے کچھ مانگ لے تو فتوے لگ جائیں تو یہ بھی جائے تعجب نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار