

Loading content...
دوستو!ـیہاں ایک بات کرتا چلوں کہ قرآن کی سورہ حدید میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی ذوالفقار کا ذکر موجود ہے کہنے والے کہتے ہیں قرآن پڑھنے سے نماز باطل نہیں ہوتی تو اس کا مقصد یہی ہوا کہ مالک کا ذکر مبطل ہے اور ملکیت کا ذکر درست ہے… کہنے والے کہتے ہیں کہ اللہ د کا ذکر نماز میں واجب ہے اور اگر قانون دیت سے دیکھا جائے تو وہ بھی ایک حوالے سے ان کی ملکیت قرار پاتا ہے یہ میں نہیں کہہ رہا حدیث قدسی اسے دیت بناتی ہے اور باقی بات فقہ کرتی ہے اب اس کا ذکر تو نماز میں داخل نہ ہو تو نماز باطل ہے اور اس کے مالک کا ذکر کیا جائے تو نماز باطل ہے یہ کیا منطق ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار