

Loading content...
() دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مالک کی اجازت کے بغیر کوئی دیت کی چیز سے استفادہ کرتا ہے تو وہ اس پر حرام ہوتا ہے چاہے دیت میں ملنے والے اونٹ پر حج ہی کیوں نہ کیا جائے تو وہ حج بھی باطل ہے… اس مسلمہ سے بھی کئی نتائج مستخرج ہوتے ہیں… وہ نتائج بھی آپ نکال سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار