

Loading content...
() دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر کسی نے دیت سے استفادہ کرنا ہے ہو تو اسے مالک ہی سے اسے لینا لازم ہوگا جیسا کہ دیت میں ملنے والے اونٹ سے کوئی شخص کام لینا چاہتا ہے تو اسے مالک کی اجازت لینا ضروری ہے اس بات سے بھی کئی نتائج نکل سکتے ہیں وہ بھی خود ہی نکال لیں میں تو صرف استخراج کے میدان کی وسعت کے بارے میں عرض کر رہاہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار