

Loading content...
() دوستو!ـیہ بھی آپ جان چکے ہیں کہ جو چیز ملکیت ہوجاتی ہے یعنی دیت میں جو چیز بھی ملے اس کے اختیارات بھی اس کے مالک کے ہوجاتے ہیں جیسا کہ دیت کے اونٹوں کے ذاتی اختیارات ان کے مالک کے ہاتھو ںمیں ہوتے ہیں چاہے جسے بخش دے اونٹ کو اعتراض کا کوئی حق نہیں رہتا… اس سے بھی کچھ نتائج مستخرج ہوتے ہیں وہ بھی خود ہی نکال لینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار