

Loading content...
() دوستو!ـیہ تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ دیت کا مالک جو بھی ہوگا اسے حق حاصل ہے کہ وہ دیت کو جہاں چاہے صرف کرے جس طرح چاہے خرچ کر سکتا ہے جیسا کہ دیت کے اونٹوں کا مالک چاہے توبیچ دے ذبح کرے یا کسی کو بخش دے دیت پر اسے پورا حق حاصل ہوتا ہے… اس بات سے بھی کئی نتائج مستخرج ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار