

Loading content...
() دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دیت جو بھی مقرر ہو اس کے متعلقات متصلہ پر بھی مالک کا تصرف اور اختیار ہوتا ہے جیسا کہ اگر دیت اسی80 اونٹ مقرر ہیں تو ان کے گوشت پوست اون بعد والی اولاد غرض ہر وہ چیز جو ان اونٹوں کی ملکیت ہوگی اس کا مالک وہ ہوجائے گا جو صاحب دیت ہوگا… اس سے یہ ثابت ہوا کہ اللہ د دیت کے طور پر ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو ملا ہے تو اس کی جتنی ملکیت ہے اس کے مالک بھی ہمارے شہنشاہ زمانہ ہی ہوں گے… اب یہ سوچنا آپ کی بات ہے کہ اس کی ملکیت میں کیا کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار