

Loading content...
()قانون دیت یہ ہے کہ دیت ہمیشہ ورثا کود ی جاتی ہے جو بھی وارث ہوگا وہی دیت کا مالک ہوگا اولین و آخرین کے قتل و خون کے وارث ہیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اب یہ تو ماننا ہوگا کہ اللہ ان کی جوبھی دیت دے گا اس کے مالک ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی ہوں گے…اب یہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ ان شہدا کی دیت تو خود اللہ ہی ہے اب دیت جو بھی مقرر ہوگی اس کا وارث ہمارا مالک ہوگا…اب دیت اللہ ہے تو اللہ کا وارث و مالک کون ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار