

Loading content...
دوستو!ـاب یہ بھی ثابت ہوا کہ جملہ اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام شہید ہیں اور یہ بھی ثابت ہوا کہ اس گھر کے ہر شہید کی دیت اللہ د آپ ہے اور اب یہ بھی ثابت ہے کہ اس دور میںسارے اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام کے ولی شرعی ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں… یہ ساری باتیں وہ بدیہی باتیں ہیں جو ہر آدمی سمجھ سکتا ہے، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ استقرا و استخراج کا میدان بہت وسیع ہوتا ہے اگر ہم اس میں سفر شروع کر دیں گے تو بہت سے ناگفتنی نتائج بھی سامنے آئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار