

Loading content...
اس طرح ان سارے اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام کے جو ناحق خون بہائے گئے سب کے ولی شرعی کون ہوئے؟… ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اب یہ کہنے میں تو کوئی ہرج نہیں ہوگا کہ میں کہہ دوں کہ اس دور میں اللہ کے مالک و وارث ہمارے شہنشا ہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہیں اسی لئے ان کا ایک نام اقدس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار