

Loading content...
دیکھئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی دیت کے طور پر اللہ د کسے ملا؟ امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کو… اس مقام پر کوئی سوچ سکتا تھا کہ اللہ صرف مملکت ولایت کے چوتھے تاجدار علیہ الصلوات والسلام کو ملا ان کے بعد ان کا الوہیت پر حق تصرف ختم ہوگیا مگر ایسا نہیں ہوا کیونکہ جب ہم دیکھتے ہیں تو وہ پتہ چلتا ہے کہ انہیں بھی شہید کردیا گیا اب اللہ د مملکت ولایت کے پانچویں تاجدار علیہ الصلوات والسلام کو دو حوالوں سے اللہ د ملا ایک تو بابا پاک کی وارثت میں اور ایک ان کی دیت کے طور پر اسی طرح ہم مملکت ولایت کے گیارہویں تاجدار جناب ابومحمد حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام تک دیکھتے ہیں تو سارے شہید نظر آتے ہیں اس طرح ان کے بعد اللہ کا وارث کون ہوا؟… ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار