

Loading content...
جب یہ اللہ کے مالک ہوگئے تو پھر ان کی مرضی اللہ جسے عطا فرمائیں یا نہ فرمائیں کیونکہ جو چیزملکیت ہوتی ہے اس کی اپنی کوئی مرضی نہیں ہوتی بلکہ مرضی مالک کی ہوتی ہے اب اگر یہ فرما دیں کہ شئنا شاء اللہ یعنی جو ہم چاہتے ہیں اللہ وہی کچھ چاہتا ہے تو اعتراض کیسا؟… اب اس بات کو ہم اور آگے بڑھاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار