

Loading content...
اب ہمیں یہاں یہ نتیجہ نکالنے میں کوئی امر مانع نہیں ہے کہ اللہ د کی ذات اقدس امام مظلومیت علیہ الصلوات والسلام کے خون کا معاوضہ ہے اور معاوضے کے مالک ان کے ولی شرعی یعنی امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام ہیں تو پھر اللہ کے مالک یہی جناب ہوں گے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار