

Loading content...
آپ نے کلام اِلٰہی میں دیکھا ہوگا اور ہمارے کتب فقہ میں اس کی تفصیل بھی موجود ہے اس لئے میں اس کے بارے میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاؤں گا بلکہ میں یہاں اتنا عرض کروں گا کہ وَدِیِة مُّسَلَّمَة اِلٰی اَھْلِہ… یعنی حکم فرمایا گیا ہے کہ جب بھی کسی کے خون کا معاوضہ دیا جائے تو اس کے اہل کو دیا جائے یعنی جو بھی مقتول کے وارثؐ ہوں گے یا جو بھی مقتول کا ولی شرعی ہوگا دیت اسی کا حق ہے اور وہی شرعاً دیت کا مالک ہے اور اس پر حق تصرف رکھتا ہے وہ دیت کی جو بھی چیز ہو اسے جہاں چاہے خرچ کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار