

Loading content...
دوستو!ـآپ خود سوچیں کیا جنت اتنی قیمتی ہو سکتی ہے کہ وہ اس پاک گھر کے کسی پاک فرد کے مقدس خون کا معاوضہ بن سکے؟ یہ جنت توجناب جون علیہ السلام اور جناب حرعلیہ السلام کے خون کا معاضہ بھی نہیں بن سکتی تو اللہ کے انوار اِلٰہیہ علیہم الصلوات والسلام کی جان کی قیمت کیسے بن سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار