

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ معاوضہ یا خون بہا یا دیت وہ چیز بن سکتی ہے جو مقتول کے ورثا کی نظر میں کوئی قیمت رکھتی ہو جیسا کہ عرب میں 80 اونٹ دیت کیلئے مقرر تھے کیونکہ ان لوگوں کی نظر میں اونٹ ایک دولت تھی اسی طرح زر نقد کی حیثیت بھی اسی طرح ہے کہ اگر دیت لینے والوں کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت ہوگی تو وہ لیں گے ورنہ وہ دیت بننے کے قابل نہ ہوگی جیسا کہ اگر کوئی منسوخ کرنسی اٹھا کر لائے تو کیا قبول کرلی جائے گی یا وہ دیت ہوجائے گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار