

Loading content...
یعنی جو مجھ پر عاشق ہوتا ہے تو میں بھی اسی پر عاشق ہوجاتا ہوں… جب وہ عاشق ہوا تو اس نے اسے منزلِ شہادت کی طرف بڑھایا کیونکہ شہادت کی وجہ کوئی اور نہیں تھا بلکہ وہ خود ہی تھا اس لئے اس خون ناحق کی دیت بھی اسی کے ذمے جاتی تھی…اس نے عالم موجود میں دیکھا کہ اس شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خون کا بدلہ اب کیا دوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار