

Loading content...
دوستو!ـاس حقیقت کو سمجھو! بے ہوشی وہ تھی جو طور پہ جناب موسیٰ علیہ السلام کو ہوئی تھی کیونکہ وہ اس نور کے جلوے کے متحمل نہیں ہوسکے تھے حالانکہ وہ نور ایک کروبی کا تھا جو خود شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور ذات کے اسی ہزارویں حصے سے پیدا کیا گیا تھا مگر اس کی تجلی کے متحمل جناب موسیٰ علیہ السلام جیسے صاحب شریعت رسول و نبی نہیں ہو سکے تھے، ادھر اللہ د کا نور ذات ہے اور اپنی جملہ جبروتیوں سمیت سراپا انکشاف بن کر سامنے متجلی ہوتا ہے تویہاں تحمل ہی تحمل پاتا ہے کیونکہ یہ بھی اسی نور کا حصہ ہے جو اس کا متحمل ہورہا ہے اس کے سامنے اس کی اپنی اصل اعلیٰ ہی کھڑی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار