

Loading content...
دوستو!ـجب شہنشاہ عشاق مبدہ عشق اِلٰہیہ علیہ الصلوات والسلام نے اپنے آئینہ وجود میں اپنی حقیقت اولیہ ازلیہ نوریہ کو متجلی پایا تو اس کے حسن میں جذب ہوکر ایسے مستغرق ہوئے کہ ایک لامتناہی خود بے خبری طاری ہوگئی اسے بے ہوشی کہنا حسن ازل کی بھی توہین ہے اور مقام عشق حسینیہ علیہ الصلوات والسلام کی بھی توہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار