

Loading content...
آواز قدرت آتی ہے اے میرے کریم عاشق دیکھو کربلا کا میدان دکھ درد کا میدان ہے، اس میں بہت بڑی ڈسٹربنس (Disturbance) ہے، یہاں عرش کا ماحول بڑا پر سکون ہے، یہاں نورعظمت کے احمریں قالین آراستہ ہیں، یہاں نور جلالت کے اخضری پردے لگے ہوئے ہیں، یہاں کرسیٔ قدرت آپ کی نشست کی مشتاق ہے، بام عرش پہ لواء الحمد لہرا رہا ہے، نور جبروت سے آراستہ صرادقات عرش ہیں، عرش کے گرد لاتعداد قدسی اور کروبیاں کی صدائے حمد و ثنا وتسبیح و تہلیل ماحول کو آپ کے شایان شان بنادے گی آپ یہاں آجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار