

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے میرے محبوب پہلے میرے نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عرش پر جانے کی زحمت فرمائی تھی اب توفرش پر آنے کی زحمت فرما تاکہ تجھے بھی تو معراج کی سعادت ملنا چاہیے کیونکہ ہمارا معراج تیرا گھر ہے اور تیرا معراج ہمارے گھر میں ہے ہم نے تیرے عرش کو معلی بنایا ہے اب میرے کربلا کو تو معلی بنا دے…یہاں آجا ؤ ناں… اسے اپنا گھر سمجھ کر ہی آجاؤ ناں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار