

Loading content...
وہاں میرے نانا جان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمہارے محبوب و معشوق تھے اس لئے وہ تمہارے پاس چل کر آئے اب میں معشوق نہیں تم معشوق ہو میں محبوب نہیں تم محبوب ہو قانون بھی تمہارا ہے اب فیصلہ بھی تم ہی سنا دو کہ تمہیں آنا چاہیے یا مجھے؟…تو پھر آجاؤ ناں کر بلا میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار