

Loading content...
عرض کرتے ہیں اے میرے محبوب ویسے تو تیری ذات بھی ہر جگہ ہمہ وقت موجود ہے اور ہماری ذات بھی ہرجگہ ہمہ وقت موجود ہے بات توروبرو ہونے کی ہے وہ چاہے عرش معلی پر ہوں یا کربلا معلی پر… مگر عرش پہ جانا میرے عشق کی توہین ہے میری محبت کی نیلامی بھی ہے اور خلاف قانون بھی ہے لیکن تمہارا فرش پہ ظہور فرمانا اعزاز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار