

Loading content...
فرما رہے ہیں اے میرے معشوق ازل میں تو تمہارے عشق میں تمہاری طرف محو پرواز ہوں اور پوری کائنات و مافیھا سے اس درجہ بے نیاز ہو کر محو پرواز ہوں کہ مجھے تو اپنے بچوں کی یتیمی کا خیال تک نہیں ہے تو پھر تو کس لئے مجھ سے حجاب میں ہے ذرا بے حجابانہ میرے سامنے آتاکہ میں اپنی ان آنکھوں سے تمہارا دیدار کروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار