

Loading content...
آخر وہ مرحلہ بھی آ ہی گیا کہ جب امام کائنات علیہ الصلوات والسلام بظاہر تنہا رہ گئے اور پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن سے آخری بار وداع ہوئے اور میدان کی طرف روانہ ہوئے عاشق ذات اِلٰہیہ کے دل میںعشق کی بے پناہ تڑپ اور زبان مبارک پر یہ اشعار ہیں جو ان کے مافی الضمیر کا اظہار فرما رہے ہیں… فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار