

Loading content...
دوستو!ـ کل میں نے عرض کیا تھا کہ سرِ زمین کربلا پر جو واقعہ ہورہا تھا اس میں عام دیکھنے والوں کو حق و باطل کی ایک جنگ نظر آتی ہے خیر و شرکا تصادم نظر آتا ہے چراغ مصطفوی سے شرار بولہبی ستیزہ کار نظر آتا ہے مگر عارف کی نگاہیں اس واقعے کو ایک اور زاویہ سے دیکھتی ہیں وہ کیا دیکھتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار