

Loading content...
تیسری صورت یہ ہے کہ ایک نابینا آکر روٹی کا سوال کرتا ہے اور کوئی کریم علیہ الصلوات والسلام اپنے غلام سے فرماتا ہے اسے روٹی عطا کی جائے وہ عرض کرتا ہے کہ وہ اونٹ پر بندھی ہوئی ہے وہ کریم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں وہ اونٹ اسے دے دیں … غلام عرض کرتا ہے کہ جناب اونٹ تو سات سواونٹوں کی قطار میں ہے میں اسے نکال کے پیش کرتا ہوں ، وہ کریم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں وہ ساری اونٹوں کی قطار ہی اس نابینا کو دے دیں … یہ عائد اس کی ڈیمانڈاور ضرورت اور مالک کی وسعت کے مطابق نہیں تھا بلکہ بقدر قدرت تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار