

Loading content...
اس کی دوسری قسم یہ ہے کہ آپ کابیٹا کسی کیس میں پھنس جاتا ہے اور پولیس کچہری کے اخراجات ایک لاکھ کے ہیں مگر آپ کے پاس استطاعت دس ہزار کی ہے یہ دیکھ کر آپ یہ کوشش کرتے ہیں کہ جس قدر روپے آپ کو ضرورت ہیں انہیں فراہم کریں چاہے اس میں گھر بیچنا پڑے یا زمین یا جائداد لیکن ضرورت کے برابر رقم مہیا کرنا ضروری ہوتا ہے تو یہ عائد بقدرضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار