

Loading content...
پہلی حالت یہ ہوتی ہے کہ انسان سے کوئی آدمی کہتا ہے میں ایک لاکھ روپے کا مقروض ہوں اور قرض خواہ مجھے تھانے میں ذلیل کروانا چاہتا ہے اور میں صاحب ِ استطاعت نہیں ہوں آپ میری مدد کریں … آپ فوراً اپنی جیب میں ہاتھ ڈال کر پانچ ہزار روپے نکال کر دے دیتے ہیں تو یہ مدد]عائد[ بقدر وسعت ہے جبکہ اس کی ضرورت ایک لاکھ روپے تھی مگر آپ نے اپنی استطاعت کو دیکھتے ہوئے اس کی مدد کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار