

Loading content...
یعنی انسان کو جو تکلیف شرعی دی گئی ہے وہ بقدر وسعت ہوتی ہے یعنی انسان کی قوتِ برداشت سے باہر کسی چیز کا حکم نہیں دیا جاتا کیونکہ تکلیف مالایطاق عموماً جائز نہیں ہوتی اور عشق بقدر ِوسعت نہیں ہوتا بلکہ عشق بقدر قدرت ہوتا ہے اس لئے اللہ جل جلالہ نے شرعاً عشق کا مکلف نہیںفرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار