

Loading content...
دوستو! امام حسن المجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے فضائل بہت کم بیان ہوتے ہیں مگر ان کی فضیلت کی انتہا ہمیں اس وقت نظر آتی ہے کہ جب ان کی ماتحتی میں امام حسین علیہ الصلوات والسلام جیسی مقدس ومنزہ ذات نظر آتی ہے اور ان کی اطاعت کرتی ہوئی نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار