Loading content...
دوستو!… یہ بات آپ کو معلوم ہے کہ حَسن حسین محسن حُسن احسان یہ سارے الفاظ ایک ہی مادے سے مشتق ہیں اور یہ بھی عرض کردوں کہ حسین حسن کی تصغیر ہے یعنی چھوٹا حسن جو ہو اسے حسین کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار