

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ جل جلالہ میں بھی ازلی حسنات تھے جن کی وجہ سے محسن قرا ر پایا اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی ازلی حسنات تھے جس کی وجہ سے وہ بھی محسن عالمین قرار پائے لیکن ان حسنات کا مشاہدۂ عام ناممکن تھا اب ضرورت اس بات کی تھی کہ ان حسنات اِلٰہی اور حسنات حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تجسیم کی جائے یعنی ان حسنات کو مجسم کردیا جائے تاکہ ساری کائنات اپنی کھلی آنکھوں سے ان حسنات کا مشاہدہ کرے اور انہیں پتہ چلے کہ عشق جو حسنات کا وفادار ہوتا ہے تو آخر کیوں ؟بس اللہ جل جلالہ نے فوراً اپنے حسنات کو تجسیم عطا فرمائی اور سامنے جو صورت آئی اس صورت مجسم کا نام رکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار