

Loading content...
یعنی اس ذات اجل و ارفع نے تخلیق فرمایا تو عشق کی وجہ سے یعنی اس حسن ازل نے جسے بھی جامۂ وجودعطا فرمایا ہے اسے اپنے عشق کیلئے جامۂ وجود بخشا ہے کیونکہ اس حسن ازل نے جس سے عشق کیا ہے اور اسے اپنے عشق کا مرکز قرار دیا ہے وہ لازماً حامل حسنات ہوگا …اب یہ تو آپ جانتے ہیں کہ حسنت جمیع خصالہ کون ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار