

Loading content...
دوستو!ـاب آپ دیکھیں کہ اللہ جل جلالہ نے فرمایا کنت کنزاً مخفیا… میں ایک چھپا ہوا خرانہ تھا مجھے یہ محبوب ہوا کہ پہچانا جاؤں تو میںنے تخلیق فرمادی، یعنی اس کی تخلیق کی وجہ عشق ہے جیسا کہ چچا غالب فرماتے ہیں…ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار